Tabs

    

Contact Us



حرم کے قرب و جوار میں عجوہ 100 ریال فی کلو سے بھی مہنگی فروخت ہوتی ہے۔پاکستانی روپوں میں اس کی قیمت 2400 سے 3000 روپے فی کلوتک بنتی ہےاس کے باوجود اس کی افادیت کی وجہ سے اس کی طلب بہت زیادہ ہے۔ ہم منی بیک گارنٹی کے ساتھ عجوہ فروخت کرتے ہیں (یعنی خریدنے کے بعد اگر آپ کو سمجھ میں نہ آئے تو آپ اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں) ہم 3500 روپے فی کلو میں عجوہ فروخت کرتے ہیں اگر آپ آدھا کلو منگوانا چاہیں تو یہ آپ کو 1900 روپے ۔ میں ملے گی فارم بھیجنےکے بعد 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ہمارا نمائندہ آپ کو کال کر کے آپ کے آرڈر کو کنفرم کرے گا اگر آپ نے آرڈر کنفرم کردیا تو ایک ہفتے کے اندر اندر عجوہ کا پیکٹ آپ کے گھر پر پہنچ جائے گا۔گھر پر پیکٹ لانے والے پوسٹ مین کو اس کی قیمت ادا کرکےآپ اپنا پیکٹ وصول کرسکتے ہیں ۔

ارجنٹ ڈیلیوری کے لئے آپ کو پہلے رقم بھجنی ہوگی جس کے لئے اب بہت سے آپشن دستیاب ہیں ۔ مثلاً ٹیلی نار کا ایزی پیسہ، یو فون کا اومنی، زونگ کا ٹائم پے وغیرہ وغیرہ آپ اپنے قریب موجود کسی بھی  شاپ پر جائیے
 اگر آپ آدھا کلو عجوہ کھجور خریدنا چاہتے ہیں تو  موبائل نمبر  03468218187 کے اکاؤنٹ میں 1900 روپے جمع کروائیں جبکہ ایک کلو کے لئے 3500 روپے جمع کرائیں۔
 رقم جمع کرواتے ہی آپ کے اور ہمارے (دونوں کے پاس) کنفرمیشن میسیج آجائے گا۔
 رقم جمع کرانے کے بعد ہمارے مندرجہ ذیل موبائل نمبرز میں سے کسی ایک پر رابطہ کیجئے
03 111 184 184
03 111 186 186
03 111 123 123
 ان نمبر ز میں سے کسی ایک پر کال کر کے اپنا آرڈر اور ایڈریس بتائیے۔آپ کے پیسے ملتے ہی ہم بذریعہ کورئیر سروس آپ کا پیکٹ روانہ کردیں گے جو کہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر آپ کو موصول ہو جائے گا۔
 اگر آپ پہلے پیسے دینا نہیں چاہتے تب آپ نارمل طریقے سے عجوہ منگوا سکتے ہیں ۔نارمل طریقے سے کراچی میں 24 گھنٹے کے اندر اور کراچی سے باہر ایک ہفتے کے اندر اندر آپ کو پیکٹ موصول ہوگا اور پیکٹ لیتے وقت آپ کو پیمنٹ کرنا ہوگی۔نارمل طریقے سے آرڈر کرنے کے لئے فارم پر کیجئے یا ہمیں کال کیجئے۔

عجوہ کھجور کا یہ بزنس ہم نے اللہ اور اس کے رسول(صلیٰ اللہ علیہ وسلم)کے نام سے شروع کیا ہے۔ اور اپنی طرف سے بھر پور کوشش کررہے ہیں کہ آپ کا اعتماد ہمیں حاصل رہے۔پھر بھی انسان ہیں کہیں نہ کہیں غلطی ہوسکتی ہے۔یا ممکن ہے کہ ہم آپ کی توقعات پر پورا نہ اتر سکیں ایسی صورت میں عجوہ خریدنے کے بعد اگر آپ اس کے معیار سے مطمئن نہ ہوں تو آپ ہم سے اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں ۔اور اس مقصد کیلئے آپ ہمیں مندرجہ ذیل نمبروں پر کال کیجئے
03111184184
03111186186
03111123123


آپ کے دوست فیس بک پر عجوہ کے پیج کو لائیک کرتے ہیں آپ بھی لائیک کیجئے اور فیس بک کے پیج پر جانے کے لئے یہاں کلک کیجئے